پٹنہ،10/جنوری (ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) ٹاٹا گروپ کا ملٹی برانڈ فزیکل ای کامرس پلیٹ فارم ٹاٹا کلِک ڈاٹ(TataCLiQ.com) کام اپنے صارفین کیلئے آپ اینڈ آف سیزن سیل-دی برانڈ سلیم سیل کے ساتھ نئے سال کی شاندار شروعات کرنے کے لئے پوری طرح تیارہے۔ملبوسات، جوتے، گھڑیاں، بیگ اورفیشن کی دیگر ضروری چیزیں جیسے زمرے میں اختیار یافتہ اور خاص ہندوستانی اوربین الاقوامی برانڈز کو تیار کرنے کے ساتھ ساتھ#BrandSlamSale اپنے وارڈ روب کو بدلنے کا شاندار موقع ہے اور یہ آپ کو وہ برانڈ میک اوور کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جو آپ ہمیشہ چاہتے تھے۔ 1 جنوری سے 31 جنوری تک ایک ماہ چلنے والے اس سیل میں پرکشش برانڈ ڈیلس، فلیش سیل، بیسٹ پرائس آفر، بینک کیش بیک اور اپنے صارفین کو کئی اور مواقع موجود ہوں گے، ٹاٹا کلک ڈاٹ کام مناسب قیمت پر معروف برانڈز کے ساتھ بہترین برانڈ تجربے کی پیشکش کرتے ہیں۔